ایشیا لال قلعہ دھماکہ: ’ڈاکٹروں کا گینگ‘، ہنڈائی کار اور ملزم کی ’جلد بازی‘ انڈین میڈیا لال قلعے کے قریب کار بم دھماکے پر کیا رپورٹ کر رہا ہے؟
نئی نسل لداخ میں احتجاج کرنے والی جنریشن زی کے مطالبات کیا ہیں؟ احتجاجی تحریک کے مرکزی کردار سونم وانگچک کئی سال سے علاقائی شناخت، روزگار اور وسائل کے منصفانہ استعمال کے لیے برسوں مہم چلا رہے ہیں۔