زاویہ نعیمہ احمد مہجور کشمیری اپنا آبائی علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہو رہے ہیں ایک دہائی بعد کشمیر ’کاسمیر‘ ہو گا اور اس کی آبادی ڈیڑھ ایک ارب آبادی میں تحلیل ہو گئی ہو گی۔ حیرت ہے کہ میڈیا نے کبھی اس کی جانب توجہ نہیں دی اور مقامی میڈیا کو ایسا کچھ لکھنے کی اجازت نہیں ہے۔
پاکستان باجوڑ میں عسکریت پسندوں کے خلاف ’ٹارگیٹڈآپریشن‘، ہزاروں افراد کی نقل مکانی صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے مطابق باجوڑ میں بڑے پیمانے پر کوئی آپریشن نہیں ہو رہا ہے بلکہ یہ ٹارگٹیڈ آپریشن ہے۔