نوبیل کمیٹی نے ماضی میں کچھ متنازع فیصلے کیے لیکن صدر کے ہاتھوں امریکہ کی موسمیاتی اور امدادی پالیسیوں کی تباہی انہیں اس دوڑ سے باہر کرنے کے لیے کافی ہے۔
نوبیل انعام
ٹرمپ کی نوبیل انعام حاصل کرنے کی خواہش کے درمیان ایک اور امریکی رہنما منظرِ عام پر آیا ہے جو یوکرین میں جنگ بندی میں بھی کوشاں ہے۔