پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر احمد چھٹہ اور جنرل سیکریٹری بلال اعجاز کو نو مئی واقعات میں سزا سنائی گئی اور وہ روپوش ہیں۔
نو مئی
لاہور کی ایک عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور عمر چیمہ کو 10، 10 سال جبکہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو پانچ، پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔