بیٹی کے اغوا کے جرم میں نیدرلینڈز کی عدالت سے سزا یافتہ شخص ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے بچی کے ساتھ انڈیا میں مقیم ہیں۔
انتہائی دائیں بازو والی فریڈم پارٹی کے گیرٹ ولڈرز کہہ چکے ہیں کہ حکومت بنانے کے بعد وہ امیگریشن قوانین کے علاوہ پناہ گزینوں سے متعلق سخت فیصلے کریں گے۔