امریکی شہریت اور امیگریشن سروسز کے مطابق’پناہ کے تمام فیصلے اس وقت تک روک دیے گئے ہیں جب تک ہم اس بات کو یقینی نہیں بنا لیتے کہ ہر غیر ملکی کی ممکنہ حد تک مکمل جانچ پڑتال اور سکریننگ نہ ہو جائے۔‘
واشنگٹن
واشنگٹن میں بدھ کو امریکہ سعودی سرمایہ کاری فورم میں ولی عہد محمد بن سلمان اور صدر ٹرمپ نے شرکت کی۔