پاکستان وانا بازار میں دھماکے سے مقامی رہنما جان سے گئے: پولیس جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں پولیس نے بتایا کہ مقامی رہنما مفتی جان امیر ایک بم دھماکے میں جان سے چلے گئے۔
پاکستان جنوبی وزیرستان: پولیس پوسٹ تعمیر کرنے والے پانچ مزدوروں کا ٹینٹ میں قتل وانا پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او نے بتایا: ’مزدوروں کو ٹینٹ کے اندر گولیاں مار کر قتل کیا گیا اور ان کے جسم کے مختلف حصوں پر گولیاں لگیں۔‘