وزیر خزانہ

پاکستان

پاکستان کو برآمدات کا مرکز بنائیں گے، معاشی بہتری عالمی ایجنسیز نے تسلیم کی: وزیر خزانہ

کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عالمی معیشت میں استحکام کے لیے نجی شعبے کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے، اور پیداواری بنیاد پر ترقی ہی پائیدار اقتصادی استحکام کی ضمانت ہے۔