چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں ایک دم کئی سو فیصد اضافے کے سوال پر وزیر خزانہ نے کہا کہ ’اگر ان تنخواہوں میں بتدریج اضافہ ہوتا رہتا تو اچانک اضافہ نہ کرنا پڑتا۔‘
وزیر خزانہ
آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جیورجیوا نے العلا میں مالیاتی کانفرنس کے دوران توقع ظاہر کی پاکستان اس راستے پر گامزن رہے گا۔