وزیر اعظم شہباز شریف کے مطابق موجودہ حکومت کی مدت اگست میں مکمل ہو گی، تاہم وہ آئینی مدت مکمل ہونے سے قبل چلے جائیں گے۔
وفاقی حکومت
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پارٹی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا تھا کہ ’فریقین اسمبلیوں کی تحلیل اور انتخابات کی تاریخ طے کرنے میں ناکام رہے ہیں، اس لیے مذاکرات ختم ہو گئے۔‘