وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 7 فیصد اضافہ تجویز کیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کے مطابق ’جس طرح حالیہ جنگ میں پاکستان نے بڑے دشمن کو شکست فاش دی اسی طرح معاشی میدان میں بھی ایسی ہی کامیابیاں حاصل کرنی ہے۔‘