زیلنسکی نے الزام لگایا ہے کہ شمال مشرقی یوکرین میں یوکرینی فوجی غیر ملکی ’کرائے کے سپاہیوں‘ سے لڑ رہے ہیں جن کا تعلق چین اور پاکستان سمیت افریقہ کے مختلف علاقوں کے ساتھ ہے۔
وولودی میر زیلنسکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر وولودی میر زیلنسکی کے ساتھ گذشتہ ہفتے ہونے والی ملاقات کے دوران تکرار کے بعد یوکرین کے لیے تمام فوجی امداد روک دی ہے۔