ایف آئی اے طورخم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر یاسر عرفات نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا: ’سسٹم کی تنصیب سے طورخم سرحدی گزرگاہ سے دہشت گردوں یا دیگر جرائم پیشہ افراد کی پاکستان میں داخلے کی گنجائش تقریباً ختم ہوگئی ہے جس سے امن و امان کے قیام میں مدد مل سکے گی۔‘
ویزہ
امریکی وزارت خزانہ کے مطابق جن کمپنیوں پر پابندی لگائی گئی ان میں سے دو فوج کے ساتھ کام کرتی ہیں۔ ان کمپنیوں میں ایک دفاعی شعبے میں، جب کہ دو دوسری کمپنیاں نیم فوجی رپیڈ سپورٹ فورسز کے ساتھ کام کرتی ہیں۔