ٹروتھ سوشل پر ٹرمپ نے کہا کہ ’ہمیں اب نیٹو ممالک کی مدد کی نہ تو ضرورت ہے اور نہ خواہش، ہمیں ضرورت تھی ہی نہیں۔ اسی طرح جاپان، آسٹریلیا یا جنوبی کوریا کی بھی ضرورت نہیں، ہم کسی کی مدد کے محتاج نہیں ہیں۔‘
ٹرمپ
اس نئے بلاک کا مقصد ابتدا میں غزہ کی جنگ کے خاتمے میں مدد کرنا تھا تاہم اب ٹرمپ اسے وسیع تر عالمی کردار میں پیش کر رہے ہیں۔