ٹیکنالوجی امریکہ میں ٹک ٹاک کا کنٹرول ٹرمپ کے اتحادیوں کے حوالے صدر ٹرمپ نے ایک انتظامی حکم پر دستخط کیے ہیں جس کے بعد امریکہ میں ٹک ٹاک کی چینی ملکیت 20 فیصد تک کم ہو جائے گی۔
ٹیکنالوجی ’بہت امیر‘ گروپ ٹک ٹاک خریدنے کو تیار ہے: ٹرمپ صدر ٹرمپ کے مطابق ٹک ٹاک کے لیے خریداروں کا ایک گروپ تیار ہو چکا ہے۔