کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ کی 150 سالہ تاریخ میں پہلی بار چائے کا وقفہ کھانے سے پہلے جنوبی افریقہ اور انڈیا کے درمیان کی آسام کے شہر گوہاٹی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں چائے کا وقفہ کھانے سے پہلے کیا جائے گا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے ویبسٹر کو انڈیا کے خلاف اگلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں شامل کرلیا ویبسٹر گذشتہ 18 ماہ سے ڈومیسٹک شیفیلڈ شیلڈ میں تسمانیہ کی جانب سے شاندار فارم میں ہیں۔