ڈراما سیریل ’میرے داماد‘ میں سجیلہ مرزا وکیل ہو کر بھی انسان کو نہ سمجھ سکیں اور اپنی بیٹیوں کے لیے غلط مردوں کا انتخاب کر کے پچھتا رہی ہیں۔
ٹیلی ویژن
دربار میں شہنشاہ اکبر کی آمد کا اعلان ہوتا ہے۔ وہ آ کر بیٹھتے ہیں اور پدری شفقت لیے دھیمے لہجے میں اپنے وزیر مان سنگھ سے پوچھتے ہیں۔ ’کجا است شیخو؟‘ مان سنگھ سر جھکاتے ہیں تو اپنے شک اور اندیشوں کی بنا پر اس بار گرجدار سوالیہ آواز آتی ہے’مان سنگھ؟‘