کرکٹ بابر کو روہت شرما کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے لیے نو رنز درکار بابر اعظم کی 11 ماہ کے بعد ٹی 20 کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے، جس کے بعد انہیں عالمی ریکارڈ بنانے کا موقع مل گیا ہے۔
کرکٹ ایشیا کپ سے قبل پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹی20 سیریز سہ ملکی سیریز میں ہر ٹیم دوسری دونوں ٹیموں کے خلاف دو، دو میچ کھیلے گی اور ٹاپ دو ٹیمیں سات ستمبر کو فائنل میں جگہ بنائیں گی۔