زاویہ عفت حسن رضوی کیسے کہہ لیتے ہو لبیک، لبیک؟ تم اسی آقا کے نام پہ ہسپتال کی ایمرجنسی پہ چڑھ دوڑے۔ تم نے اپنی روزی پہ کھڑے پولیس والوں کو پل بھر میں دائرہ اسلام سے خارج کر ڈالا۔ تم نے نہتے شخص کا کان نوچ لیا اور ساتھ میں اللہ ھو اکبر کا نعرہ بلند کیا۔ کیا تحریک لبیک بھی این آر او چاہتی ہے؟ سخت گیر تحریک لبیک کے نئے نرم مزاج لیڈر درست انتخاب ہیں؟ تحریک لبیک پاکستان کے بانی علامہ خادم حسین رضوی کون تھے؟