یورو بانڈ ایک ایسا مالیاتی آلہ ہے جس کے ذریعے کوئی ملک اپنی مقامی کرنسی کے بجائے غیر ملکی کرنسی زیادہ تر امریکی ڈالر میں عالمی سرمایہ کاروں سے قرض حاصل کرتا ہے۔
حکومت کو سمجھنا ہو گا کہ معاشی استحکام صرف قیمتیں بڑھانے سے حاصل نہیں ہوتا بلکہ اس کے لیے انصاف پر مبنی پالیسیوں اور جرات مندانہ اصلاحات کی ضرورت ہوتی ہے۔