امریکی معاون وزیر خارجہ پال کپور نے کہا کہ پاکستان امریکہ کا اہم اتحادی ہے اور اس سے تجارتی، اقتصادی تعاون اور سکیورٹی تعلقات کو بڑھانے کے خواہاں ہیں۔
پاکستان امریکہ تعلقات
مارکو روبیو نے ایک بیان میں، جو امریکی وزارت خارجہ نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقعے پر جاری کیا، میں پاکستانی قوم کو آزادی کی مبارکباد بھی پیش کی۔