پاکستان پی ٹی آئی مذاکرات کرے، ریاست کو یرغمال بنا کر مطالبات نہیں منوائے جا سکتے: رانا ثنا وزیراعظم کے مشیر نے پی ٹی آئی رہنماؤں پر زور دیا کہ ’وہ عدم استحکام اور ذاتی سیاسی ایجنڈے کو قومی مفادات پر ترجیح دینے کے عمل کو خیرباد کہہ کر مذاکرات کے لیے بیٹھیں۔‘
پاکستان سعودی عرب سے یکجہتی، حوثی حملوں کی شدید مذمت: کور کمانڈرز کانفرنس فورم نے سعودی عرب کے خلاف حوثیوں کے حملوں پر شدید تشویش کا اظہار بھی کیا۔