آئی ایس پی آر نے جمعے کو بتایا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں عسکریت پسندوں کے خلاف انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔
پاکستان فوج کے مطابق کہ ضلع ہرنائی اور بسیمہ میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کیے گئے الگ الگ آپریشنز میں ’انڈین حمایت یافتہ‘ 15 عسکریت پسند مارے گئے جبکہ اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔