نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بیجنگ میں موجود ہیں، جہاں وہ پاکستان چین وزرائے خارجہ کے سٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔
پاکستان چین تعلقات
چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی یوم تاسیس کی نسبت سے راولپنڈی میں منعقدہ تقریب میں آرمی چیف نے کہا کہ دونوں ممالک کا باہمی رشتہ منفرد و مستحکم ہے۔