اجلاس میں اس پر اتفاق کیا گیا کہ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، دونوں ممالک کے مطالبات اور تحفظات متعلقہ حکام کے سامنے پیش کیے جائیں گے۔
پاک افغان تعلقات
افغان طالبان حکومت کے ترجمان نے کہا کہ ’امارت اسلامیہ اس خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتی ہے اور اس بات کا اعادہ کرتی ہے کہ اپنی فضائی حدود، سرزمین اور لوگوں کا دفاع اس کا جائز حق ہے اور وہ مناسب وقت پر اس کا مناسب جواب دے گی۔‘