زاویہ تنزیلہ مظہر آن لائن گیمنگ پر ڈیٹنگ اور والدین کی ذمہ داری ورچوئل دنیا میں بھاگتے بھاگتے پورے ملک کی پولیس اور مشینری کو اپنے پیچھے بھگانے والے جوڑے دعا زہرہ اور ظہیر کا کیس آن لائن گیمنگ کے منفی اثرات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ملٹی میڈیا پب جی کھیل کرسوشل میڈیا پر 50 لاکھ فالوورز بنانے والا نوجوان عبداللہ ضویری دن میں اوسطا 12 گھنٹے سکرین پر گزارتے ہیں۔