پاکستان پشاور: پولیس وین پر بم حملہ، دو اہلکار جان سے گئے پشاور پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خود کش لگتا ہے۔
خواتین پشاور کا مینا بازار جہاں عید کا لباس 600 روپے میں دستیاب سستے کپڑے فروخت کرنے والے جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ ’عید کے لیے نئے کپڑوں پر 600 روپے کی سیل لگانے کا مقصد غریب عوام کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنا ہے۔‘