لاہور میں جمعرات کو سب سے زیادہ 170 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جس سے کئی مقامات زیر آب آ گئے۔
پنجاب
خیبر پختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق صوبے میں گذشتہ 48 گھنٹے کے دوران 19 افراد جان سے گئے جبکہ پنجاب میں 25 جون سے اب تک کم از کم 13 افراد کی جان جا چکی ہے۔