وزارت خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے معاشرے کے مستحق طبقات کو ایندھن پر ہدفی ریلیف فراہم کرنے کے حکومتی عزم پر زور دیا ہے تاکہ عام شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف یقینی بنایا جا سکے۔
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا ہے کہ مہنگا ڈیزل مال بردار ٹرانسپورٹ کے کاروبار کو شدید بحران کی طرف دھکیل رہا ہے۔