خیبر پختونخوا حکومت نے پی آئی اے خریدنے کے غرض سے وزارت نجکاری کو 20 ارب روپے کی پیشکش کی ہے۔
پی آئی اے
وزارت نجکاری کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے انڈپینڈنٹ اردو کو پی آئی اے کی نجکاری کے لیے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بلیو ورلڈ سٹی کی جانب سے بولی موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔