طلال چوہدری کے مطابق ’وفاقی حکومت ایک سیاسی حکومت ہے جو کبھی نہیں چاہے گی کہ ایسا اقدام اٹھائے لیکن خیبر پختونخوا حکومت کو بھی چاہیے کہ وہ اس حد تک نہ جائیں کہ ایسی نوبت آئے۔‘
پی ٹی آئی حکومت
اعظم خان پی ٹی آئی حکومت کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری رہے اور ان کا کئی حوالوں سے میڈیا میں نام آتا رہا ہے۔