پاکستان سابق آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کے بعد چار الزامات کے تحت سزا سنائی گئی۔
پاکستان عدالت نے علیمہ خان کو عارضی تحویل کے بعد رہا کر دیا وکیل خالد یوسف نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ہے کہ ’عدالت نے مچلکے جمع نہ ہونے تک علیمہ خان کو عارضی تحویل میں لینے کا حکم دیا تھا۔‘