ایکس پر عارف علوی کے عمران خان سے متعلق ایک حالیہ پوسٹ منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بحث چھڑ گئی ہے۔
پی ٹی آئی
خیبرپختونخوا میں ہونے والی اس تبدیلی کو کچھ صارفین نے سراہا، کچھ نے علی امین گنڈاپور کے وزارت اعلیٰ کا منصب چھوڑنے پر افسوس کا اظہار کیا تو کچھ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب پر سوالات بھی اٹھائے۔