لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی واقعات سے متعلق ایک اور مقدمے میں شاہ محمود کو بری جبکہ دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔
اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈٹ کا کہنا ہے کہ ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم عمران خان کا معائنہ کر رہی ہے۔ تاہم پی ٹی آئی کے مطابق اہل خانہ اور ذاتی ڈاکٹروں کے بغیر یہ طبی معائنہ حکومتی نیت پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔