خواجہ آصف کے مطابق نئے صوبوں کے قیام پر سیاسی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے جاری مشاورت مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔
پی پی پی نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرواتے ہوئے فیصل ممتاز راٹھور کو نیا وزیر اعظم نامزد کر دیا۔