پنجاب پی ڈی ایم اے کے سربراہ نے بتایا کہ سیلاب سے موٹروے ایم فائیو کے 13 مقامات متاثر ہونے اور مزید نقصان کے خدشے کے باعث یہ اہم شاہراہ مسلسل 15 روز سے بند ہے۔
پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے نے ریسکیو ٹیموں کو الرٹ رہنے کا ہے جبکہ لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
 
             
                 
                 
                 
                 
                 
                 
                     
                     
                     
                     
                    