وزیر اعظم شہباز شریف نے ہیپاٹائٹس سے آگاہی کے عالمی دن پر کہا ہے کہ یہ مرض معاشرے کے تمام طبقات کے لیے خطرہ ہے۔ انہوں نے ہیپاٹائٹس سے پاک ملک کی تعمیر کے لیے اپنی اجتماعی ذمہ داری کا اعادہ کیا ہے۔
ڈبلیو ایچ او
ایسپرٹیم دنیا بھر میں مصنوعی مٹھاسوں میں سے ایک ہے جس کا استعمال ڈائٹ مشروبات اور چیونگ گم وغیرہ میں بکثرت کیا جاتا ہے۔