پاکستان کے معروف گلوکار بلال مقصود نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب پر بچوں کے لیے چینل بنایا ہے۔ جس کا نام ’پکے دوست‘ رکھا گیا ہے۔
کارٹون
کراچی کی 24 سالہ کنزالایمان راشد ایک وائس اوور آرٹسٹ ہیں اور بچوں کے مشہور کارٹون ڈورا کی اردو ڈبنگ کرتی ہیں۔