تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کا امپائر سے رجوع

وزیراعظم عمران خان تحریک عدم اعتماد پر کہہ چکے ہیں کہ وہ آخری اوور اور آخری گیند تک کھیلیں گے۔

اپوزیشن کا امپائر سے رجوع (2022-04-02)

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے دوران ملک میں سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

تحریک پر قومی اسمبلی میں ووٹنگ اتوار کو متوقع ہے جس میں اپوزیشن فتح کی پرامید ہے جبکہ وزیراعظم بھی استعفیٰ دینے سے انکاری ہیں۔

وہ کہہ چکے ہیں کہ وہ آخری اوور اور آخری گیند تک کھیلیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک ملک سے انہیں دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے اور کوئی بیرون طاقت اپوزیشن کو استعمال کر کے ان کی حکومت کو گرانے کی کوشش کر رہی ہے۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون