بعض مبصرین کے مطابق دور دراز اضلاع کے کالجوں میں بی ایس ڈگری پروگرام خواتین کے لیے امید کی کرن تھا، لیکن اب اس سرکاری فیصلے سے لڑکیوں کی تعلیم متاثر ہو گی۔
کالج
خیبر پختونخوا کی انجنیئرنگ کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں گذشتہ کچھ سالوں کے دوران داخلہ کے خواہشمند طلبا کی تعداد میں بتدریج کمی واقع ہوئی ہے۔