کرکٹ پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا جیت سے آغاز ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعے کی صبح لاڈرہل میں کھیلا گیا جو پاکستان نے باآسانی 14 رنز سے جیت لیا۔
کرکٹ بنگلہ دیش کی پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں بھی شکست بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 134 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم نے 125 رنز بنائے۔