پاکستان کسان اتحاد نے بلوچستان حکومت کی درخواست پر کوئٹہ سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور دھرنا موخر کر دیا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے انڈیا کی آزادی کے 78 سال مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن سندور سے پاکستان کی نیند اڑ گئی، اگر آئندہ انڈیا پر کوئی حملہ ہوا تو اس کی سخت سزا دی جائے گی۔