پاکستان حویلی اور باغ میں ایک، دو واقعات کے علاوہ پولنگ پرامن رہی: رانا ثنا الیکشن کمیشن کے مطابق تیسرے مرحلے میں ضلع باغ کے تین اور حویلی کے ایک حلقے میں ووٹ ڈالے گئے۔
تحقیق ہنزہ سے کشمیر تک: بروشو برادری کی 1000 سالہ میراث ماہر لسانیات بروشاسکی کو ایک علیحدہ زبان مانتے ہیں، یعنی دنیا کی کسی دوسری زبان سے اس کا کوئی معلوم تعلق نہیں ہے۔