اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو نے جمعے کے روز کہا ہے کہ ان کا پروسٹیٹ کینسر کے ابتدائی مرحلے کا کامیاب علاج ہوا ہے، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ علاج کب کیا گیا تھا۔
لاہور کے علاقے پائن ایونیو میں 915 بستروں والا نواز شریف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ ہسپتال پراجیکٹ کی او پی ڈی اسی مہینے کام شروع کر دے گی۔