سن 2000 سے پہلے اس لفظ کا وجود کوئی نہیں تھا اور یہ صرف ایک مثال ہے اس جہنم کی جس میں اس وقت ہم لوگ اپنی مرضی سے سلگ رہے ہیں اور ہمیں ککھ نئیں پتہ کہ سنبھلنا کیسے ہے۔
گاڑیاں
پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کے حکام کے مطابق گاڑی جتنی مہنگی ہو گی، اتنی ہی رجسٹریشن فیس وصول کی جاتی ہے۔