ریلیز سے قبل انڈسٹری میں بہت سے لوگ ’سنرز‘ کو شک کی نگاہ سے دیکھتے تھے، لیکن وہ 36 کروڑ ڈالر کا بزنس کر کے عالمی ہٹ ثابت ہوئی۔
ہالی وڈ فلم
جیمز بانڈ سیریز کی یہ واحد فلم ہے جس میں جیمز کو ایک سفاک قاتل، عیاش اور دل پھینک شخص کے بجائےاس کو ایک جذبات رکھنے والے انسان کے روپ میں دکھایا گیا ہے۔