کھیل ایشین ہاکی ٹرافی: پاکستان نے کوریا کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن کے لیے جنوبی کوریا کو دو کے مقابلے میں پانچ گولز سے شکست دی۔
کھیل ایشین چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان اور ملائیشیا کا میچ 2-2 سے برابر پاکستان کی جانب سے پہلا گول سفیان خان نے پینالٹی کارنر پر جبکہ دوسرا فیلڈ گول زکریا حیات نے کیا تھا۔