مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حسن آباد نالے پر متبادل پل نصب کرنے کے لیے ٹیمیں جائزہ لے رہی ہیں۔
ہنزہ
گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں واقع بلتت فورٹ آنے والے سیاح یہاں کے گارڈ کے ساتھ سیلفی لیے بغیر نہیں جاتے اور وجہ ہے ان کی 'مارکوپولو سٹائل' کی دلچسپ مونچھیں۔