حکومت کے کئی اہم وزرا اور اعلیٰ سرکاری عہدے داروں کو بڑے اعزازات کے لیے نامزد کرنے پر سوشل میڈیا اور بعض سیاسی مبصرین سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔
اگر نوجوانوں کو ملک کی تاریخ سے آگاہ نہیں کیا جاتا تو تو آئندہ نسل صرف باجوں اور بنا سیلنسر کی بائیک کی لیگیسی فالو کرتے ہوئے اس جشن کو زحمت میں تبدیل کر کے منائے گی۔