پاکستان کے وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف سے تفصیلی ملاقات کی۔
یو اے ای
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق یو اے ای کے نائب وزیراعظم پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتوں میں تجارت و سرمایہ کاری، توانائی، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کریں گے۔